ایلکس ہیلز نے پی ایس ایل 5 کے بقیہ میچز میں شرکت کی تصدیق کردی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)برطانوی بلے باز ایلکس ہیلز نے پی ایس ایل 5 کے بقیہ میچز میں شرکت کیلئے پاکستان آنیکا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ایلکس ہیلز نے لکھا کہ ’’پاکستان جانے کیلئے مزید انتظار نہیں کرسکتا، جلد آپ لوگوں سے ملاقات ہوگی۔