وزیراعظم عمران خان نے نومنتخب صدر عارف علوی کو مبارک باددی اور پرانی یاد بھی تازہ کردی

Sep 04, 2018 | 22:02

  عمران خان نے نومنتخب صدر عارف علوی کو مبارک باددی اور پرانی یاد بھی تازہ کردی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنے ساتھ عارف علوی کی ایک پرانی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ جب دنیا میں ہماری جدوجہد کی ابتدا ہوئی۔انہوں نے اپنے پیغام میں یہ بھی کہاکہ عارف علوی تمہیں صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتا ہوں.

مزیدخبریں