کنٹرول لائن پر کوٹ کٹیرا سیکٹر میں بھارتی فوج کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ, ایک شہری عبدالروف شہید

Sep 04, 2018 | 21:46

ویب ڈیسک

  کنٹرول لائن پر کوٹ کٹیرا سیکٹر میں بھارتی فوج کی شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید ہوگیا. آئی ایس پی آر کے مطابق ایک شہری عبدالرؤف اپنے مویشی چروا رہا تھا کہ بھارتی فوج نے اسے منگل کی دوپہر فائرنگ کا نشانہ بنایا .

مزیدخبریں