آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کانفرنس منعقد ہوئی، کانفرنس میں علاقائی تذویراتی ماحول اورآپریشن رد الفساد پر تبادلہ خیالکی گیا ہے۔ کانفرنس میں دفاع وطن کیلئے جانیں دینے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ فیلڈ فارمیشن اپنے علاقوں میں شہداء کے خاندانوں سے رابطہ کریں
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024