وزیراعظم نےصدارتی انتخاب کیلیے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

Sep 04, 2018 | 15:28

ویب ڈیسک

وزیراعظم نےصدارتی انتخاب کیلیے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 13ویں صدر کے انتخاب کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں  میں پولنگ کا عمل جاری ہے، اعتزاز احسن، عارف علوی اور مولانا فضل الرحمان میں مقابلہ ہے، کون بنے گا صدر پاکستانِ فیصلہ آج شام ہوجائے گا۔ جبکہ  وزیراعظم نےصدارتی انتخاب کیلیے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے۔

مزیدخبریں