احسان مانی بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب Sep 04, 2018 | 12:20 12:20 PM, September 04, 2018 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ احسان مانی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جس کے بعد وہ بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ پی سی بی کے قانون کے مطابق احسان مانی آئندہ 3 برس تک چیئرمین پی سی بی کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک