چیف جسٹس ثاقب نثار کا دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے مزیدایک لاکھ روپے کا عطیہ

Sep 04, 2018 | 11:53

ویب ڈیسک

چیف جسٹس ثاقب نثار نےدیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے ایک لاکھ روپے کا عطیہ جمع کروادیا ہے۔ ڈیم فنڈ میں اس سے پہلے بھی چیف جسٹس 10لاکھ روپے جمع کرا چکے ہیں.تفصیلات کے مطابق   چیف جسٹس آف پاکستان  ثاقب نثار  نےدیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے ایک لاکھ روپے کا عطیہ کیا ہے جبکہ اس سے پہلے بھی  چیف جسٹس  10لاکھ روپے جمع کرا چکے ہیں۔

مزیدخبریں