پیرس (آن لائن) پوپ فرانس نے مدر ٹریسا کو سینٹ قرار دے دیا۔ مدر ٹریسا کا تعلق البانیہ سے تھا اور انہوں نے بھارت میں اپنی زندگی کا بڑا وقت گزار کر دکھی انسانیت کی خدمت کی اور عالمی شہرت پائی تھی۔
پوپ فرانس نے مدر ٹریسا کو سینٹ قرار دے دیا
Sep 04, 2016