اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے کھیل اقبال محمدعلی نے کہا ہے کہ پاکستان ہائی کمشن کرکٹ بورڈ کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ انہوں نے یونس خان کو ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ میچ فکسنگ کیس میں چیئرمین اعجاز بٹ سکرین سے غائب ہیں۔ چیئرمین کرکٹ بورڈ سامنے آ کر عوام کو حقائق سے آگاہ کریں۔ ٹیم کے سکیورٹی افسر کو اب تک برطرف کیوں نہیں کیا گیا۔ صدر آصف زرداری پی سی بی چیئرمین کے خلاف نوٹس لیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024