فرمان قائد Oct 04, 2022 4:37 AM, October 04, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہرقسم کی احتیاج کو پورا اور ہر طرح کے خوف کو دور کرناہی ہمارا مقصد نہیں ہونا چاہیے۔ بلکہ وہ آزادی ، اور اخوت ، مساوات بھی حاصل کرنی چاہیے جس کی تعلیم ہمیں اسلام نے دی ہے۔ (کراچی کارپوریشن 25 اگست 1947ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+