کتاب افکار اقبال
قوم رجال کی جماعت کانام ہے اور یہ جماعت بہ اعتبار قبیلہ نسل، رنگ،زبان، وطن اور اخلاق ہزار جگہ اور ہزار رنگ میں پیدا ہوسکتی ہے لیکن ملت ایسی سب جماعتوں کو تراش کر ایک نیا اور مشترکہ گروہ بنائے گی۔گویا ملت یا امت جاذب ہے اقوام کی ۔ خود ان میں جذب نہیں ہوسکتی۔
(کتاب افکار اقبال(مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)