Waqt News
Sunday | March 26, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • یوکرین جنگ، روس کا 4 لاکھ فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ
  • ڈونلڈ ٹرمپ نے خود پر فرد جرم عائد کیے جانے کی صورت پر جو بائیڈن حکومت کو کھلی دھمکی دے دی
  • سراج الحق نے عمران خان کو منصورہ آنے کی دعوت دیدی
  • امریکہ میں ہوا کے بگولے نے 160 کلومیٹر تک تباہی پھیلادی، 23 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
  • افغانستان سے شکست، رمیز راجا کا ردعمل آ گیا

نواز شریف نے برائی کی جڑ کو پکڑ لیا حکومت گرا کر دم لینگے: کیپٹن صفدر

Oct 04, 2020 7:05 AM, October 04, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

گجرات‘ سیالکوٹ (نامہ نگاران) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے ضلعی صدر و سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب نوابزادہ طاہر الملک کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کو بخوبی علم ہے کہ کونسا کارڈ کس وقت کھیلنا ہے میاں نواز شریف نے اس مرتبہ ساری برائی کی جڑ کو پکڑ لیا ہے اور سب پر صورتحال واضح کر دی ہے۔ اسلام آباد کی اے پی سی میں بننے والا قومی اتحاد اس مرتبہ فیصلہ کرچکا ہے کہ حکومت گرا کر ہی دم لیں گے کارکنان مکمل تیاری کیساتھ نکلیں اور 16اکتوبر کو ہر صورت گوجرانوالہ پہنچیں انہیں جو بھی سواری ملے چاہے سائیکل ہو، موٹر سائیکل، رکشہ ہی کیوں نہ ہو گوجرانوالہ پہنچیں تاکہ دو ٹوک فیصلہ ہو سکے۔ اب ہر شہری کی آواز بن چکا ہے، انہوں نے کہا کہ الیکشن چوری کر کے ملک ڈمی لوگوں کے حوالے کر دیا گیا موجودہ حکومت کی غلط پالیسوں کیوجہ ملک بحرانوں کی لپیٹ میں ہے تاریخ گواہ ہے نواز شریف کبھی نہیں پھنسے بلکہ مشرف، جہانگیر کرامت، اسحاق جیسے لوگ پھنستے ہیں۔ علاوہ ازیں کیپٹن  (ر) محمد صفدر اعوان نے دورہ سیالکوٹ کے دوران موضع وریو میں مسلم لیگی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا مسلم لیگ ن عوام کے حقوق کیلئے جدجہد کر رہی ہے۔ نواز شریف کے حکم پر مریم نواز پنجاب بھر میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گی، اس سلسلہ میں پہلا جلسہ گوجرانوالہ جناح سٹیڈیم میں ہوگا۔ کیپٹن (ر) محمد صفدر اعوان نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے کارکن 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں بھر پور شرکت کریں۔ اجلاس سے ایم این اے چوہدری ارمغان سبحانی،ایم پی اے خواجہ محمد منشاء اللہ بٹ، ضلعی صدر مسلم لیگ ن سیالکوٹ چوہدری طارق سبحانی، ایم این اے جاوید لطیف، عابد رضا، فاروق گھمن، ضلعی مسلم لیگ ن جنرل سیکرٹری شجاعت علی پاشا، ایم این اے رانا شمیم احمد خان، ایم پی اے چوہدری خوش اختر سبحانی، چوہدری رضا سبحانی، چوہدری اسحاق، ایم پی اے میاں ذیشان و دیگر رہنماؤں و کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ گوجرانوالہ ڈویژن کے صدر چودھری عابد رضا‘ ضلعی صدر نوابزادہ طاہر الملک نے بھی خطاب کیا۔

یوکرین جنگ، روس کا 4 لاکھ فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • فکر مند صدر پاکستان! بے رحم سیاست

    Mar 25, 2023
  • پاکپتن : جائیداد کا تنازع ، بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد ...

    Mar 25, 2023 | 14:16
  • کینسر کی تشخیص کے بعد جیل میں قید سدھو کیلئے اہلیہ کا جذباتی ...

    Mar 25, 2023 | 14:02
  • امریکی صدر کا ایران کے حق میں بڑا اعلان

    Mar 25, 2023 | 13:42
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ایک تھیلا لینے والے خاندانوں کو 20 کلو آٹا بیک وقت ، 3 محکموں ...

    Mar 26, 2023
  • آتھیلوں کی تقسیم خدمت نہیں عبادت: وزیراعظم ، سرگودھا میں ...

    Mar 26, 2023
  • جنون طاقت سے نہیں روکا جاسکتا : عمران 

    Mar 26, 2023
  •  بلاول کی زیر صدارت اجلاس، سنٹرل پنجاب سے امیدوار شارٹ لسٹ 

    Mar 26, 2023
  • یوکرین جنگ، روس کا 4 لاکھ فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ

    Mar 25, 2023 | 22:57
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پاکستان پر رحم کریں!!!!!

    Mar 26, 2023
  • فکر مند صدر پاکستان! بے رحم سیاست

    Mar 25, 2023
  • بھونچال رات، چاند رات 

    Mar 24, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلّم کی پیاری پیاری ...

    Mar 24, 2023
  • آئین کی ’’بے توقیری‘‘ کا رونا 

    Mar 24, 2023
  • 1

    صدر مملکت کا وزیراعظم کو مراسلہ اور اسکے مضمرات

  • 2

    آئی ایم ایف کو  ”انف از انف “ کہنے کی ضرورت

  • 3

    تھرڈ آپشن سے بچنے کیلئے سیاسی قیادتوں کی بصیرت کا امتحان 

  • 4

    کفایت شعاری مہم اور افسران کی گاڑیاں

  • 5

    موسمیاتی تبدیلیاں اور  کرۂ ارض کا مستقبل

  • 1

    اتوار ، 4 رمضان المبارک ، 1444ھ، 26 مارچ 2023ئ

  • 2

    ہفتہ ‘  3  رمضان  المبارک  1444ھ‘  25  مارچ 2023ء

  • 3

    جمعة المبارک، 2 رمضان المبارک ، 1444ھ، 24 مارچ 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قومی اسمبلی کا فورم چھوڑکر کیا ملا

    Mar 26, 2023
  • پانی کا عالمی دن اور پاکستان

    Mar 26, 2023
  • چومکھی لڑائیاں

    Mar 26, 2023
  • مفت آٹا.... سیاسی رشوت، سہولت یا مصیبت

    Mar 26, 2023
  • ”اس بار،ثواب کو ضرب دیجیے“

    Mar 26, 2023
  • جیت عمران کی ہوگی 

    Mar 26, 2023
  • اردو، بانیانِ پاکستان کی نظر میں 

    Mar 26, 2023
  • جمہوری تماشا

    Mar 26, 2023
  • یہ کیاہورہا ہے؟

    Mar 26, 2023
  •  مضر صحت دودھ اور محکمہ فوڈ اتھارٹی

    Mar 26, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    روزہ کی فرضیت 

  • 2

    استقبالِ رمضان 

  • 3

    فضائل قرآن (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    نیاز مانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 2

    بانگ درا

  • 3

    ازخطبات اقبال

  • 4

    ضرب کلیم 

  • 5

    از کتاب اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group