مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 61ویں روز بھی معمولات زندگی بری طرح مفلوج ہیں جہاں مقبوضہ وادی اورجموں کے مسلم اکثریت والے علاقوں میں کرفیونافذ ہے اور مواصلات کانظام معطل ہے۔مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں کی بڑی تعداد میں تعیناتی سے لوگ خوف وہراس کے سائے تلے رہنے پرمجبور ہیں۔ مارکیٹیں بندہیں،سڑکوں پرٹریفک غائب ہے اور تعلیمی ادارے اگرچہ کھلے ہیں تاہم ان میں کوئی حاضری نہیں ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38