گیس کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفیکشن جاری، گھریلو صارفین کے لیے گیس 10 سے 143 فیصد تک مہنگی کر دی گئی
گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹی فکیشن اوگرا نے جاری کیا ہے۔ گھریلو صارفین کے لیے گیس 10 سے 143 فیصد تک مہنگی کر دی گئی۔ماہانہ 50 کیوبک میٹر تک گیس استعمال کرنیوالوں کیلیے قیمت میں10 فیصد فی یونٹ اضافہ ہوا ہے۔100 مکعب میٹر تک گیس استعمال کرنے والوں کیلیے فی یونٹ 15 فیصد مہنگی ہوئی ہے۔ماہانہ 50 مکعب میٹر تک گیس استعمال کرنیوالوں کیلیے قیمت میں10 فیصد فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے