صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی ملاقات.تفصیلات کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی سےپاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024