لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کو پی سی بی ہیڈ آف ویمنز کرکٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رافعہ حیدر ڈائریکٹر ویمنز کرکٹ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی، چند روز قبل ڈائریکٹر ویمنز کرکٹ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔
سابق ڈپٹی کمشنر لاہور کو پی سی بی ویمن ونگ کا سربراہ بنانے کا فیصلہ
Nov 04, 2024