Waqt News
Friday | March 05, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان میں کورونا کیسز ایک بار پھر بڑھ رہے ہیں. ڈاکٹر فیصل سلطان
  • اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. مولانا فضل الرحمن کا اعلان
  • الیکشن کمیشن میں اہم درخواستیں سماعت کےلیے مقرر
  • وزیر اعظم  کی ٹیکس چوری کے عوامل پر توجہ دینے کی ہدایت
  • سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کی ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو

مولانا کا جلسے کی حد تک ساتھ دیا،کارکن مشورہ دیں، کیا ہمیں بھی دھرنے میں شامل ہونا چاہیے؟ بلاول بھٹو

Nov 04, 2019 | 21:42 9:42 PM, November 04, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مولانا کا جلسے کی حد تک ساتھ دیا،کارکن مشورہ دیں، کیا ہمیں بھی دھرنے میں شامل ہونا چاہیے؟ بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو نااہل اور جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سیاسی مخالفین کو گرفتار کیا گیا ہے اور کوشش کی جار ہی ہے کہ پیپلز پارٹی دباؤ کی وجہ سے جمہوریت پر سمجھوتہ کرے۔اوچ شریف میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب سے یہ حکومت آئی ہے عوام کے جمہوری اور معاشی حقوق پر حملے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آج ایک سال بعد پورا پاکستان مان رہا ہے کہ ہمارا وزیراعظم عوامی نمائندہ نہیں ہے، ہمارا وزیراعظم منتخب وزیراعظم نہیں ہے، ہمارا وزیراعظم کتھ پتلی اور سلیکٹڈ وزیراعظم ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم سب نے دیکھا کہ کس طریقے سے 2018 کے الیکشن میں دھاندلی کی گئی، آپ کے ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا اور ووٹ کو چوری کیا گیا، رات کے اندھیرے میں ملک بھر میں پولنگ اسٹیشن سے پولنگ ایجنٹس کو نکال باہر کردیا گیا۔

واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی

جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس طریقے سے آر ٹی آئی سسٹم کو فیل کروادیا گیا اور آپ کے جیتے ہوئے نمائندے علی حیدر گیلانی کو ہروایا گیا اور آپ کا حق چھین کر پی ٹی آئی کو جیت دی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ جب سے یہ جعلی حکومت بنی ہے اور کٹھ پتلی اور دھاندلی زدہ حکومت آئی ہے وہ عوام کی آواز دبانے کی کوشش کر رہی ہے، پہلے دن سے انہوں نے میڈیا پر پابندی لگانا شروع کردیا ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ میڈیا کو بھی سلیکٹڈ میڈیا میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ عوام کے مسائل پر بات نہ ہو اور میڈیا ان کو بے نقاب نہ کر سکے۔

ملک میں اصل تبدیلی کا وقت آگیا‘ رہنما پیپلز پارٹی اسکاٹ لینڈ

ان کا کہنا تھا کہ ‘اندازہ کریں کہ کس قسم کا آزاد میڈیا ہے جس میں را ایجنٹ کلبھوشن اور بھارتی ائیرفورس کے پائلٹ اور دہشت گردوں کا انٹرویو چل سکتا ہے مگر اس ملک کے سابق صدر آصف علی زرداری کا بیان نہیں چل سکتا، مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس نہیں چل سکتی اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی گفتگو نہیں چل سکتی’۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ‘یہ آزادمیڈیا نہیں ہے، یہ سلیکٹڈ میڈیا ہےاور سلیکٹڈ میڈیا میں عوام کے مسائل سامنے نہیں آتے، اگر عوام کے مسائل سامنے نہیں آئیں گے تو ان کا حل کیسے نکالیں گے’۔

چین نے کرونا کے علاج کیلئے 3 روایتی چینی ادویات کی منظوری دیدی

ان کا کہنا تھا کہ ‘انہوں نے ہر ہتھکنڈا استعمال کرنے کی کوشش کی گئی تاکہ وہ عوام کی آواز کو دبا سکیں، ہر سیاسی مخالف کو گرفتار کیا گیا، نواز شریف اور ان کی بیٹی کو گرفتار کیا گیا، زرداری کو گرفتار کیا گیا جبکہ ان پر کوئی مقدمہ نہیں ہے اور انہیں سزا بھی نہیں سنائی گئی’۔

سابق صدر آصف زرداری کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘طبی سہولیات نہیں دی جارہی ہے، دباؤ میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کے حقوق پر سمجھوتہ کریں، پاکستان پیپلزپارٹی دباؤ کی وجہ سے جمہوریت پر سمجھوتہ کرے، یہ ان کی بھول ہے’۔

 محکمہ وائلڈ لائف میں سٹاف اور گاڑیوں کی کمی،انتظامی امور متاثر

بلاول بھٹو نے کہا کہ ‘پاکستان پیپلزپارٹی نے ضیاالحق اور مشرف کی آمریت کا مقابلہ کیا اور اس نااہل اور کٹھ پتلی وزیراعظم کا بھی مقابلہ کرے گی، ہم جھکیں گے نہیں اور چپ نہیں ہوں گے اور ہم آخری دم تک اپنے عوام کے مسائل کے خلاف جدوجہد کرتے رہیں غریب عوام کے حقوق کا تحفظ کرتے رہیں اور آواز بلند کرتے رہیں گے’۔چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ ‘اپوزیشن جماعتوں کا موقف پہلے دن سے واضح کیا تھا زرداری نے کہا کہ نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتی لیکن ایک سال بعد یہ کہا جاتا ہے کہ ساتھ ساتھ نہیں چل سکتی، پہلے اپوزیشن یہ بات کرتی تھی لیکن اب تو وفاقی کابینہ میں بھی یہ بات ہوتی ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری تاجربرادری جب آرمی چیف سے ملتی ہے تو وہاں بھی یہ بات ہوتی ہے کہ نیب اور معیشت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتی ہے۔معیشت پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 'اس حکومت نے کاروباری، مزدور، کسان اور سفید پوش طبقے کے ساتھ چوروں جیسا سلوک کررہی ہے اور ان کے پچھے نیب اور ایف بی آئی استعمال کیا جا رہا ہے'.انہوں نے کہا کہ 'عوام دشمن حکومت نے پاکستان اور عوام کے مفاد کے لیے نہیں بلکہ پی ٹی آئی ایف کا بجٹ منظور کرلیا ہے، عوام دشمن بجٹ نے ہر طبقے کا جینا مشکل کردیا، ہماری معیشت آزاد نہیں ہے، یہ کیسے ممکن ہے کہ آئی ایم ایف فیصلہ کرے گاکہ ہمارا وزیر خزانہ، اسٹیٹ بینک کا گورنر اور ایف بی آر کا چیئرمین کون ہوگا'۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ 'یہ جو کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ وزیراعظم ہے اس نے ہماری معیشت کی خود مختاری پر بھی سمجھوتہ کردیا ہے اور عوام کو مہنگائی کی سونامی میں دھکیل دیا ہے'۔انہوں نے کہا کہ 'جب سے یہ حکومت آئی ہے، ہر چیز مہنگی ہوگئی، کھانے پینے کی اشیا، بجلی اور گیس اور ڈالر مہنگی ہوگئی، انہوں نے الیکشن میں کہا تھا کہ عمران خان کی حکومت بنے گی تو ایگریکلچر ایمرجنسی لگائیں گے لیکن جب سے یہ حکومت میں آئے ہیں انہوں نے ہمارے کسان کا معاشی قتل کردیا ہے'۔مہنگائی پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'یہ غریب, کسان اور عوام دشمن حکومت ہے یہ سلیکٹد حکومت ہے، ہم عوامی حکومت بنا کر رہیں گے اور عوام کے معاشی حقوق کو یقینی بنا کر رہیں گے، اس حکومت نے صرف اور صرف امیروں کو فائدہ پہنچایا ہے اور غریب عوام کو تکلیف پہنچایا ہے'۔بلاول بھٹو نے کہا کہ 'اس حکومت نے امیروں اور ارب پتیوں کے لیے اربوں روپے کی ٹیکس ایمنسٹی کا اعلان کر دیا مگر ہمارے مزدوروں کے لیے کون سی ایمنسٹی تھی، اس ملک کے عوام اس حکومت کو نہیں مانتے ہیں'۔

حکومت‘ اپوزیشن ایک ہی سکے کے د و رخ‘ اقتدار کے پجاری ہیں

بلاول بھٹو نے ایک مرتبہ پھر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ غریب اور عوام دشمن حکومت ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت نے ہمیشہ غریب کو روزگار دیا۔ دوسری جانب غریب دشمن حکومت نے غریبوں کے بجائے امیروں کو ریلیف دیا۔ ہم عوام کے ووٹوں سے عوامی حکومت بنائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کسانوں کا معاشی قتل کر رہی ہے۔ ملک میں بجلی، گیس اور ڈالر بھی مہنگا ہو چکا ہے۔ موجودہ حکومت نے عوام کو مہنگائی کی سونامی میں دھکیل دیا ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے الزام عائد کیا کہ حکومت تاجر اور صعنتکاروں کے خلاف نیب کو استعمال کر رہی ہے۔ بجٹ نے ہر طبقے کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ آئی ایم ایف پاکستان کے وزیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک کا فیصلہ کرتا ہے۔ اگر پیپلز پارٹی کی حکومت ہوتی تو عوام فیصلہ کرتے۔انہوں نے کہا کہ ٹیکس دینے والے کو چور کہا جاتا ہے۔ ٹیکس ضرور لیں لیکن بزنس کمیونٹی کو تنگ نہ کیا جائے۔ آصف زرداری نے کہا تھا کہ نیب اور معیشت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، اس وقت حکومت نے ہماری بات نہیں مانی، اب تو وفاقی کابینہ اور بزنس کمیونٹی بھی یہی بات کر رہی ہے۔بلاول نے ایک مرتبہ پھر اپما عزم دہرایا کہ دباؤ کے باوجود اصولوں پر کمپرومائز نہیں کریں گے۔ ہم جھکیں گے نہیں، عوام کے مسائل کے حل کی جدوجہد کرتے رہیں گے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
متعلقہ خبریں
  • نر یندری مودی کا چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو رہا ہے ...

    Aug 15, 2019 | 20:14
  • بھارت : لاک ڈاؤن میں مزید 18 مئی تک توسیع کا اعلان

    May 02, 2020 | 14:07
  • مودی حکومت کے متنازع قوانین کے خلاف احتجاج جاری ، کسانوں کی ...

    Mar 04, 2021 | 13:17
  • بل گیٹس کا بٹ کوائن خریدنے سے متعلق اہم مشورہ

    Mar 01, 2021 | 16:40
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان میں کورونا کیسز ایک بار پھر بڑھ رہے ہیں. ڈاکٹر فیصل ...

    Mar 05, 2021 | 20:59
  • اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. ...

    Mar 05, 2021 | 20:35
  • الیکشن کمیشن میں اہم درخواستیں سماعت کےلیے مقرر

    Mar 05, 2021 | 20:16
  • وزیر اعظم  کی ٹیکس چوری کے عوامل پر توجہ دینے کی ہدایت

    Mar 05, 2021 | 20:07
  • سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے وفاقی وزیر علی حیدر ...

    Mar 05, 2021 | 19:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • 1

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 2

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 3

    آرمی چیف کی قطری فوج  کے سربراہ سے ملاقات

  • 4

    پاکستان چین لازوال دوستی کے 70 سال پورے ہونے پر دفاتر خارجہ میں مشترکہ جشن

  • 5

    آرمی چیف کا امن و ترقی کیلئے  متحد رہنے کی ضرورت پر زور 

  • 1

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 3

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 4

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 5

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سینٹ انتخابات کے اسباق

    Mar 05, 2021
  • ’’قائداعظمؒ  کاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 05, 2021
  • انمول لوگ

    Mar 05, 2021
  • اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ

    Mar 05, 2021
  • ’’ صر ف کارکردگی جواب ہونا چاہیے ‘ ‘ 

    Mar 05, 2021
  • بھارت دہشت گردوں کی ماں!

    Mar 05, 2021
  • ’’عورت مارچ میں عورت کو تحفظ و عزت چاہیے!!! ‘‘

    Mar 05, 2021
  • یہ سیاست کا کھیل ہے

    Mar 05, 2021
  • اشد ضرورت برائے وزارت تماشہ

    Mar 05, 2021
  • وہی منزلیں ،وہی راستے 

    Mar 05, 2021
  • 1

    اللہ کاگھر دیکھنے کی آرزو ہے 

  • 2

      الاٹیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کا مطالبہ

  • 3

    نظامِ زر کر دو دفن

  • 4

    انٹرنیشل مانیٹرینگ فنڈ

  • 5

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    نماز کی تاکید

  • 2

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 3

    معاف کرنے کی عادت

  • 4

    حکمت 

  • 5

    محافظ فرشتے

  • 1

    منزل

  • 2

    ہمیں 

  • 3

    یقین

  • 4

    ایمان 

  • 5

    منفرد انداز

  • 1

    خاک و خوں

  • 2

    جس 

  • 3

    حیات

  • 4

    سائنس 

  • 5

    دل آویز

منتخب
  • 1

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 2

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اپوزیشن میں بیٹھوں یا اسمبلی سے باہر ہوجاؤں، کسی کو نہیں چھوڑوں گا،قوم کاپیسا ...

  • 2

    جتنے لوگوں کی خریدو فروخت ہوئی ہے یہ ایک شخص کے بندوں نے کی ہے اس کا نام ہے آصف ...

  • 3

    کراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید1900روپے کی کمی

  • 4

    تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

  • 5

    دنیا کے تیز رفتار ترین طیارے کی تصاویر جاری

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group