پنجاب کے شہر شورکوٹ میں موٹروے پر کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجہ میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پیرکی صج شورکوٹ میں موٹروے انٹرچینج کے قریب حادثے میں خاتون اور بچی سمیت 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ٹیم نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024