مردان موٹر وے رشکئی انٹر چینج کے قریب کسٹمز ٹیم کی کارروائی۔تفصیلت کے مطابق مردان موٹر وے رشکئی انٹر چینج کے قریب کسٹمز ٹیم نے کارروائی کی ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق ناکہ بندی پرمنشیات اسمگلرگاڑی چھوڑ کر فرارہو گئے۔جبکہگاڑی سے 23 کلو ہیروئن کا پاوڈر برامد ۔ کسٹمز حکام کا کہنا تھا کہ اسمگلرز نے فرار ہوتے وقت ہوائی فائرنگ بھی کی،تلاش جاری ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024