لبنان کے وزیراعظم سعدحریری نے اپنے عہدہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے استعفےٰ کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ میرے ملک پر ایران نے اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے اور میری زندگی کو خطرہ لاحق ہے۔ استعفے کا اعلان انہوں نے سعودی عرب سے نشر کی گئی تقریر میں کیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024