بغیر ٹکٹ 29 ریلوے مسافروں کو جرمانہ Nov 04, 2017 7:45 AM, November 04, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (سٹاف رپورٹر)ریلوے ایس ٹیز نے مختلف ٹرینوں میں چھاپے مار کر بغیر ٹکٹ سفر کرنیوالے 29مسافروں سے کرایہ و جرمانہ کی مد میں 23ہزار870روپے وصول کرلئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+