خانیوال میں مزید 14 افراد کو گیسٹرو ہو گیا
خانیوال (خبرنگار) خانیوال اور گردونواح میں موٹرسائیکل پھسلنے سے 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو ریسکیو 1122 اور دوسرے ذرائع سے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے متاثرہ مریضوں میں محمدجعفر، شمائلہ، مقبول شامل ہیں۔