بیٹری میں سپارکنگ سے کارڈیالوجی میں معمولی آتشزدگی، ریسکیو ٹیم نے قابو پا لیا Nov 04, 2017 7:38 AM, November 04, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (کرائم رپورٹر) کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ میں بیٹری میں سپارکنگ کے باعث معمولی آگ لگ گئی تاہم ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+