طاہرہ یعسوب ایس پی ہنزہ مقرر Nov 04, 2017 6:57 AM, November 04, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خاتون پولیس افسر کو ہنزہ کا ایس پی مقرر کردیا گیا طاہرہ یعسوب نے کہا ہے کہ انہیں گلگت بلتستان قکے علاقے میں پولیس کمانڈر بنائے جانے پر فخر ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+