راولپنڈی کے الائیڈ ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 278 ہوگئی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی کے الائیڈ ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 278 ہوگئی کمشنر راولپنڈی طلعت محمود گوندل کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس کو بتایا گیا کہ راولپنڈی میںڈینگی کے مریضوں کی تعداد 278 ریکارڈ کی گئی ہے اس لئے انسداد ڈینگی ٹیمیں زیادہ متحرک ہوکر ڈینگی لاروا ختم کرنے کیلئے کوششیں کریں ۔