وفاقی پولیس کی جر ائم پیشہ عنا صر کیخلاف کا رروائیا ں ، 18ملزمان گرفتار
اسلام آ باد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کیخلاف کا رروائیا ں کرکے 18ملزمان گرفتارکرلئے تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے متعدد مقدما ت میں مطلو ب اشتہا ری مجرم محمد رازق سکنہ مکان نمبر 343گلی نمبر 32سیکٹر F-11/2 کو گرفتار کر لیا مقدمہ نمبر 263/15، مقدمہ نمبر 11/16تھا نہ سیکر ٹر یٹ اسلام آ با دمقدمہ نمبر 380/14،مقدمہ نمبر 225/15، مقدمہ نمبر 314/15، مقدمہ نمبر 613/10 تھا نہ شالیمار ، مقدمہ نمبر 716/15تھا نہ سٹی گو جر نو الہ میں اشتہا ری تھا جبکہ تھا نہ کو ہسار پولیس نے جعلی کرنسی بنک میں جمع کر انے والے ملزمان محمد سفیر ، تیمو ر خورشید اور اللہ دادکو گرفتار کرلیا، تھا نہ بنی گا لہ پولیس نے دوران گشت چار ملزمان محمد فیصل ، علی رضا ، مدثرعبا س اور محمد قیصر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 30بور پستول 4عدد معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ، سی آئی اے پولیس نے مو با ئل فون چوری کی واردات میں ملوث ملزم ظفر اقبا ل سے مو با ئل فون ، نقدی اور پر س بر آمد کرلیا تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے ملزم میر ا جان کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 30بور پستول ایک عدد معہ ایمونیشن بر آمد کرلیا،تھا نہ شہزاد ٹا ئون پولیس نے ملزم محمد حسن کو گرفتار کرکے اس سے 150گرام ہیر وئن،ملزم خر م شہزاد کے انکشاف و نشا ند ہی پر 30بو ر معہ ایمو نیشن بر آمد کرلئے تھا نہ نیلور پولیس نے دوران گشت ملزم ظفر سے پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، تھا نہ کو رال پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملو ث گرفتار ملزم غلا م عبا س کے انکشاف ونشا ندہی پر 30بور پستول معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا جبکہ ڈکیتی کی واردات میں ملزمان غلا م عبا س اور مستجا ب کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ، تھانہ سہا لہ پولیس نے دوران گشت چوری کی واردات میں ملوث دو ملزمان قمر ضیا ء اور ارشاد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔ تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے ملزمان حا رث اشفاق ، محمد عدنا ن اور فخر عبا س سے رائفل 44بور ایک عدد ، 7MMرائفل ایک عدد ، 12بور رائفل ایک عدد، 30بور پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کر لیا۔