خاتون کی بوری بند لاش برآمد ہو نے کا معمہ حل نہ ہو سکا
اٹک(نا مہ نگار ) تھانہ صدر کی حدود غازی بروٹھا نہر سے خاتون کی بوری بند لاش برآمدہو نے کا معمہ حل نہ ہو سکا خاتون کو مقا می قبرستان میںایدھی اور بلدیہ اٹک کے تعاون سے اما نتاً سپر د خا ک کر دیاگیا ہے اور خاتون کی نعش ملنے کی رپٹ تھا نہ میں درج کر لی گئی ہے قبل ازیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک میں پوسٹ مارٹم بھی کرا یا گیا ۔