حادثات میں6افراد زخمی
خانیوال (خبرنگار) حادثات میں6افراد زخمی خانیوال اور گردو نواح میں حادثات کے مختلف واقعات میں6افراد زخمی تمام متاثرہ مریضوں کو ریسکیو1122 اور دوسرے ذرائع سے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے ۔ متاثرہ مریضوں میں مصطفی، فیاض، شموں، انس، حسنین، حنیف شامل ہےں۔