ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خانیوال کی ای لائبریری کی افتتاحی تقریب
خانیوال(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار خانیوال کی ای لائبریری کی افتتاحی تقریب کا انعقاد بارروم ہال میں کیا گیا ملک عنایت اللہ اعوان، سید عظمت علی بخاری ، رانا عارف کمال نون نے ای لائبریری کا افتتاح کیا اس موقعہ پر چوہدری محمد عمر چیمہ، راجہ سہیل ظفر ، رائو عامر ندیم کے علاوہ ممبران ایگزیکٹو کمیٹی اور وکلاء کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ اس موقعہ پر وائس چیئرمین اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بارکونسل نے لائبریری کیلئے کتب کا عطیہ اور PLJلاء سائٹ فری میں دیے جانے کا وعدہ کیا۔