گولڈن پہاڑوں کے قریب کار خود کش بم دھماکہ‘ 9افراد ہلاک، 23زخمی
دمشق (اے ایف پی) شامی حکومت کے زیر اثر علاقے گولا ن پہاڑیوں کے ایک گاؤں میں کار خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد سرکاری فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مسلح جھڑپ ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق 'النصرہ فرنٹ کے ایک بمبار نے گاؤں کے وسط میں کار کو اڑا دیا ۔