دہشتگردی کیخلاف سعودی فرمانروا کی کوششیں قابل تعریف ہیں : فرانسیسی پارلیمنٹ
پیرس (اے پی پی) فرانس کی پارلیمنٹ نے انسداد دہشت گردی کے لئے کی جانے والی کوششوں پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو خراج تحسین پیش کیا۔ فرانسیسی ارکان پارلیمنٹ نے توجہ دلائی کہ دہشت گردی ، ترقی اور تمدنی پیش رفت کے لئے بڑا خطرہ ہے۔