عثمان شنواری کمر کی تکلیف میں مبتلا
لاہور(نمائندہ سپورٹس + سپورٹس رپورٹر ) فاسٹ بائولر عثمان خان شنواری پھر کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں۔پی سی بی میڈیکل پینل نے ان کی کمر کا ایک اور سکین کرایا ہے جس کی رپورٹ کل آئیگی۔ پہلا سکین حوصلہ افزا نہیں ہے۔