اہرام مصر میں ایک اور خفیہ مقام کی دریافت
قاہرہ ( نیٹ نیوز) سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے غزہ میں واقع ’’عظیم ہرم‘‘ میں ایک ایسا پوشیدہ مقام دریافت کر لیا ہے جس کے بارے میں اس سے پہلے کسی کو کچھ پتہ نہیں تھا۔ رپورٹ کے مطابق یہ دریافت اس لحاظ سے منفرد ہے کیونکہ اس کیلئے نہ تو روشنی کا استعمال کیا گیا ہے اور نہ ہی ایکسریز یا الٹراوئلٹ شعاعوں کا۔