سنگاپور میں انٹرنیشنل روبو ایکسپو کا آغاز
لندن (نیٹ نیوز) سنگاپور میں انٹرنیشنل روبو ایکسپو کا آغاز ہو گیا ہے جو کہ 2روز تک جاری رہے گی۔اس نمائش میں دنیا بھر سے درجنوں رو بو ٹ ساز کمپنیاں شر کت کر رہی ہیں جو اپنے تیار کر دہ نت نئے اور جدید رو بو ٹس کو عام نما ئش کیلئے پیش کر رہی ہیں۔