ایس ایس بی سندھ جوڈو چیمپئن شپ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے زیراہتمام دوسری ایس ایس بی سندھ جوڈو چیمپئن شپ کا اتوار5 نومبر دیوا ویمن اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال کراچی میں انعقاد کیا جارہا ہے۔ صبح9 بجے میچز کا آغاز ہوگا، سہ پہر3 بجے فائنل میچز اور تقریب تقسیم انعامات شام 5 بجے ہوگی۔