سکولز الیون سٹارز نے ہاکی میچ جیت لیا
خانیوال (نمائندہ نوائے وقت) سکولز الیون ہاکی کلب سٹار ز اور یوتھ ہاکی سٹار ز کے درمیان میچ مقامی سکول گرائونڈ میں ہوا سکولز الیون ہاکی کلب سٹارز نے یوتھ الیون ہاکی کلب سٹارز کو ایک گول سے ہرادیا ریفری ضلعی ہاکی کوچ محمد ارشد بوٹا تھے ۔