8 ملزم گرفتار‘ لاکھوں کا سامان اسلحہ برآمد
لاہور (سٹاف رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس سٹی ڈویژن نے ڈکیت و چور گینگ کے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا ایس پی سٹی سید اکرار حسین شاہ نے بتایا کہ انچارج راوی روڈ ایس آئی محمد عالم اور انچارج نولکھا ٹی ایس آئی محمد قاسم پر مشتمل خصوصی ٹیم نے تھانہ راوی روڈ کے علاقہ دیموڈکیت گینگ کے 2 ملزمان ندیم اور قاسم کو گرفتار کر لیا۔