پاور آرم ریسلنگ کلب کا اجلاس کل ہو گا Nov 04, 2017 5:15 AM, November 04, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ خانیوال (نمائندہ نوائے وقت) پاور آرم ریسلنگ کلب کا خصوصی اجلاس 5نومبر کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا جس کی صدارت عمران پہلوان کریں گے ایجنڈا میں سالانہ ضلعی آرام ریسلنگ چیمپئن شپ کا انعقاد ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+