بابائے قوم کی صاحبزادی کے انتقال سے دلی صدمہ ہوا: شیخ انوارالحق
لاہور(پ ر) سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان شیخ انوارالحق نے کہا ہے کہ بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی اکلوتی صاحبزادی دینا واڈیا کے انتقال پرپوری قوم کو دلی صدمہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پاکستان کی صاحبزادی ہونے کے ناطے پاکستانی قوم کو انکے انتقال پر دکھ پہنچا ہے۔