سیاسی مخالفین کو نواز شریف فوبیہ ہو چکا ہے: رانا مبشر اقبال
کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مبشر اقبال نے کہا کہ سیاسی مخالفین کو نواز شریف فوبیہ ہو چکاہے دن رات جھوٹے الزامات لگانا جھوٹے انسان کی نشانی ہے نااہلی کے باوجود مسلم لیگ (ن) متحد ہیں۔