4 افسروں کے تقرر و تبادلے
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب حکومت نے 4 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ محمد طیب ضیاء سیکشن آفیسر محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب، عائشہ غضنفر سیکرٹری محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے سپرد، احمد رضا بٹ اسسٹنٹ کمشنر چونیاں اور عبدالغفار کو اسسٹنٹ کمشنر سمندری تعینات کیا گیا ہے ۔