شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پر آج سندھ میں عام تعطیل کا اعلان
کراچی( وقائع نگار) حکومت سندھ نے شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر آج ہفتے کے روز صوبے بھرمیں تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق تعلیمی ادارے، صحت کے مراکز وغیرہ جہاں ہفتے کو کام ہوتا ہے وہاں آج عام تعطیل ہوگی۔