کامونکی(نمائندہ خصوصی)تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکرنامعلوم شخص جاں بحق ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز موڑ ایمن آباد کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتار نامعلوم گاڑی نے نامعلوم شخص کو بری طرح کچل ڈالا ،جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق تاحال متوفی شناخت نہ ہوسکی ہے۔
کامونکی:تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکرنامعلوم شخص جاں بحق
May 04, 2025