نامعلوم شخص کی نعش برآمد

May 04, 2025

 قصور(نمائندہ نوائے وقت) گنڈا سنگھ والا روڈ نزد نجی کالج کے قریب سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی۔ پولیس تھانہ صدر نے نعش کو قبضہ میں لیکر بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس تھانہ صدر مصروف کارروائی ہے۔ 

مزیدخبریں