آئی پی ایل میں تھپڑ کے بعد  کرکٹر نے ساتھی کو لات مار دی

May 04, 2025

 لاہور(سپورٹس رپورٹر )انڈین پریمئیر لیگ میں، تھپڑ کے ایک اور کرکٹر نے ساتھی کھلاڑی کو لات دے ماری۔ احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں گجرات ٹائٹنز اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیمیں مدمقابل تھیں، اس میچ میں پہلے ہوم ٹیم کے کپتان شبمن گل نے رن آئوٹ پر امپائرز کیساتھ تلخ کلامی کی بعدازاں حریف ٹیم کے کھلاڑی ابھیشیک شرما کو میچ کے دوران لات دے ماری۔

مزیدخبریں