لاہور(نامہ نگار)انویسٹی گیشن ونگ میں تعینات 11 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں پرموشنل رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور سید ذیشان رضا اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید اورایس پی سی آر ڈاکٹر عقیلہ نیاز نقوی نے پرموٹ ہونیوالے افسران کو رینک لگائے۔
انویسٹی گیشن ونگ ‘11 سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی
May 04, 2025