کوئنز روڈ سیوریج نظام تباہ،گٹر ابل پڑے شہری و مسافر پریشان ہیں:ناظم شوکت

May 04, 2025

لاہور(کلچرل رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے کہاکوئنر روڈ اور ورکشاپ سٹاپ کے پاس مین گٹر بند ہونے کی وجہ سے سڑک پر پانی تالاب کا منظر پیش کررہا ہے جس سے ٹریفک شدید متاثر ہو چکی ہے۔ راہ گیرمسافروں، نمازیوں کو شدید پریشان کا سامنا ہے۔متعلقہ حکام سے کئی بار اپیل ہے کو سیوریج نظام مستقل بنیادوں پر درست کیا جائے لیکن کوئی عمل درآمد نہیںہورہا۔

مزیدخبریں