بالِ جبریل May 04, 2021 5:55 AM, May 04, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ عرب کے سوز میں سازِ عجم ہےحَرم کا راز توحیدِ اُمم ہےتہی وحدت سے ہے اندیشۂ غربکہ تہذیبِ فرنگی بے حرم ہے(بالِ جبریل) شیئر کریں: Share Tweet Google+