مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ قومی معیشت کودرست سمت میں گامزن کرنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے ہفتے کے روز ایکسپو سینٹر لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت درآمدات و برآمدات کے درمیان خلا پُر کرنے کیلئے ایسے فیصلے کررہی ہے۔ عبدالرزاق دائود نے عوام سے کہا کہ وہ ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے سخت محنت کریں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024