یہ دن منانے کا مقصد فائر فائٹرز کی قربانیوں کو اجاگر کرنا اور اعتراف کرنا ہے۔اس دن کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ صوبائی حکومت ریسکیو 1122 کی پیشہ وارانہ صلاحیت کو مزید بڑھانے کیلئے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت آج کے دن فائر فائٹرز کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38